- 0092-3326522344
- info@qasimululoommultan.com
- بینک اکاؤنٹ: 05424145803518
تاسیس
جامعہ قاسم العلوم ملتان
جامعہ قاسم العلوم کی بنیاد کچہری روڈ پر 1946 میں رکھی گئی اور باقاعدہ آغاز و دعا کے لئے شیخ العرب والعجم، شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی رحمۃ اللہ علیہ ۱۲ ذیقعد ۱۳۶۵ ھ بمطابق 8 اکتوبر 1946 ء کو یہاں تشریف لائے اور فرمایا :’’ اﷲ تعالیٰ اس مدرسہ کو چشمہ دین بنا کر اسم بہ مسمیٰ بنائے ،اس کے فیض یافتہ کوجیّد عالم، مبلغ ِ اعظم ، مجاہد اسلام بنائے ، اسکے منتظمین و معاونین کو خوشحال رکھے‘‘ اور حضرت شیخ الاسلام ؒکی وفات تک جامعہ کو ان کی سرپرستی حاصل رہی،بعد ازاں گلگشت کالونی میں موجود قاسم العلوم (جدید) کی بنیاد مفکر اسلام حضرت مولانا مفتی محمود رحمۃ اللہ علیہ نے رکھی۔
مزید پڑھیے
فلاح انسانیت
تعلیمی خدمات
ارکان اسلام
-
توحید
(شھادة) -
نماز
(صلوة) -
روزہ
(صوم) -
زکاة
(زکوة) -
حج
(حج)
آپ کے تعاون کے ساتھ
مزید تعمیراتی منصوبہ جات
تعمیراتی منصوبہ جات
مسائل شرعیہ