- 0092-3326522344
- info@qasimululoommultan.com
- بینک اکاؤنٹ: 05424145803518
تعمیراتی منصوبہ جات
تعمیراتی منصوبہ جات
طلبہ کی بڑھتی ہوئی تعداد اور شعبہ جات کی وسعت کے پیش ِ نظر جامعہ کی موجودہ عمارتیں ناکافی ہیں، اس ضرورت کو پورا کرنے کیلئے فی الوقت جامعہ کی شاخ (مدرسہ و مسجد خالد بن ولیدملتان پبلک اسکول روڈ) میں ان شاء اللہ جلد تعمیراتی کام شروع کیا جارہا ہے، جس کا تخمینہ60کروڑ ہے۔اس طرح شاخہائے جامعہ اور ان کی مساجد میں بھی تعمیرو توسیع کا کام وقتاً فوقتاً جاری رہتا ہے، اس کے علاوہ ڈسپنسری کا قیام بھی عمل میں لایا جا رہا ہے،جو با توفیق اہل ِ خیر کے لئے صدقہ جاریہ کا بہترین مصرف و موقع ہے، دعا ہے کہ اللہ ان ضروریات کو اپنے خزائن سے پورا فرمائے۔ آمین